Browsing Tag

Prime minister visit to Tajikistan

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط

دوشنبہ : پاکستان اور تاجکستان نے تجارت،معیشت ،زراعت ،سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو…

وزیراعظم اور تاجکستان کے صدر کا دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

دوشنبہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا ہے جبکہ وزیراعظم نےتاجک صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور پاکستانی اور تاجک…

وزیراعظم کی صدارتی محل آمد،تاجکستان کے صدر نے پرتپاک استقبال کیا

دوشنبہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدارتی محل آمد پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ اف آنر کی تقریب ہوئی جس میں تاجکستان کی مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے وزیراعظم کو گارڈ آف…

وزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے

دوشنبہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ تاجکستان کے دو روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم عزت مآب قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ شریف زادہ، دوشنبہ…

وزیراعظم تاجکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہو گئے ۔ وفد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے…

وزیراعظم کل سے تاجکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر کل 2 جولائی سے 3 جولائی تک دوشنبے تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم دوشنبے میں صدر امام علی…