وزیراعظم آج آستانہ میں مصروف دن گزاریں گے
آستانہ : وزیراعظم آج جمعرات کو آستانہ میں مصروف دن گزاریں گے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان کی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم اہم علاقائی اور عالمی…