ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیاء کے وزیرِ اعظم داتو سری انور ابراہیم کا نور خان بیس پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کیا ۔
پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے…