پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط
دوشنبہ : پاکستان اور تاجکستان نے تجارت،معیشت ،زراعت ،سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط کر دیے ہیں جبکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دو طرفہ دوستانہ تعلقات کو…