صدر زرداری اور وزیر اعظم کی معاشی و مالی صورتحال اور بجٹ سازی پر گفتگو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی معاشی اور مالی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات…