Browsing Tag

Prime minister Anwar ulhaq kakar

وزیراعظم آج سے متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج سے متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات سیاسی، اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، ثقافتی، دفاع اور…