صدر زرداری کا پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام،ترک صدر سے ملاقات
استنبول:صدر آصف علی زرداری نےپرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیلئے پرتگال جاتے ہوئے ترکی میں مختصر قیام کیا۔
استنبول ائر پورٹ پر صدر زرداری اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ملاقات ہوئی ۔
استنبول ایئر پورٹ پرترکیہ کے وزیر…