چھوٹے بجلی صارفین،ٹیرف اضافہ واپس لینے کی تیاری
اسلام آ باد :بجلی صارفین کے احتجاج کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف ان ایکشن ہو گئے۔ وفاقی حکومت نے ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ واپس لینےکی تیاری…