Browsing Tag

Polio cases

قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

کوئٹہ :بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا ہے۔ ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 46 ہوگئی۔ قومی ادارہ صحت سے جاری بیان کے مطابق قلعہ سیف اللہ سے ایک اور بچہ پولیو سے معزور ہو گیا ہے ۔ ملک بھر میں رواں سال…