شیخ رشید دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا۔
عدالت نے پراسیکیوٹرکی 8 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی اور شیخ رشید کی جانب سے پولیس کے خلاف اندراج مقدمہ کی…