وزیراعظم دورہ ترکیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔
انقرہ ائر پورٹ پر ترک وزیر دفاع یشار گیولر، پاکستان ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایاترک، پاکستان کے ترکیہ میں سفیر یوسف جنید، ترکیہ کے اعلی حکام…