Browsing Tag

PM Saad Rafiq meeting

وزیراعظم سے سعد رفیق کی ملاقات، سیاسی،معاشی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال

لاہور:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ انہوں نے ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا۔