وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ
اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ روانہ ہو گئے۔
ایک روزہ دورے کے دوران وزیرِ اعظم قلات میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی تیمارداری کریں گے۔
وزیرِ اعظم کی صوبائی قیادت…