کرکٹ کا ٹیلنٹ جہاں بھی ہو ڈھونڈیں ،وزیراعظم کاکڑ کی ہدایت
اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے انتخابات بطریق احسن کرانے ، کھلاڑیوں کو اچھی کوچنگ کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت ، پاکستان سپر لیگ کے میچز کا ملک بھر میں انعقاد کرانے کے لئے جامع حکمت عملی بنانے ، موجودہ…