ایران سے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں جیکب آباد پہنچا دی گئیں
جیکب آباد:ایران کے شہر یزد میں بس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 28 پاکستانی زائرین کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے جیکب آباد پہنچا دی گئیں جہاں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل لیزان آفس کراچی عرفان سومرو نے میتیں وصول…