ایشین گیمز ہاکی میچ، پاکستان نے سنگاپور کو ہرا دیا
ہانگزو: ایشین گیمز ہاکی میچ میں پاکستان نے سنگاپور کو11 صفر سے ہرا دیا ۔
پاکستان کی جانب سے عمادمحمد، احمد ارباز اور لیاقت ارشد نے 2،2گول اسکور کیے جب کہ رانا عبدالوحید، حیات زکریا، رحمان عبدل، افراز اور محمدسفیان نے1،1گول کیا۔
پاکستان نے…