پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا فیصلہ ہو گیا، کوئی نیا منصوبہ نہیں ملے گا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ( پی ڈبلیو ڈی) کی تحلیل اور اسکے متبادل کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا۔
وزیرِ اعظم کو پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کے حوالے سے لائحہ عمل اور اسکے متبادل کے حوالے سے کمیٹی…