پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج شروع ہو گی
اسلام آباد : دو روزہ پاک سعودی سرمایہ کاری کانفرنس آج شروع ہو گی ،سعودی تجارتی وفد سرمایہ کاری کے باہمی تعاون کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے نائب وزیر سرمایہ کاری ایچ-ای ابراہیم المبارک کی قیادت میں 50 ارکان پر مشتمل اعلیٰ سطحی…