وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ
راولپنڈی:وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہو گئے ۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور…