وزیر اعظم آج سے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد :وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سےسعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم ریاض میں منعقد ہونے والے فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹوکے 8 ویں ایڈیشن میں شرکت کریں گے، کابینہ کے اہم اراکین بھی وزیر اعظم…