Browsing Tag

Pak England T 20 series

پاکستان انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز ،پہلا میچ بارش جیت گئی

لیڈز : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث نہ ہو سکا اور میچ منسوخ کردیا گیا۔ لیڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کی ایک بال بھی نہ پھینکی جا سکی. میچ کے آغاز کے لیے انتظار کیا جاتا رہا لیکن جب بارش تیز ہو…