Browsing Tag

Over billing

اوور بلنگ،وزیرداخلہ نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد:اوور بلنگ کے معاملہ پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں اوور بلنگ کے ایشو کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس میں ایف آئی اے حکام اوور بلنگ پر بریفنگ دیں گے.