وفاقی حکومت کا ایک سال ،وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت کا ایک برس مکمل ہونے پر وفاقی کابینہ کی کارکردگی کے جائزے کے لیے خصوصی اجلاس آج ہوگا ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے.
وزیراعظم اور کابینہ، عوام کے…