Browsing Tag

OmarayubKhan،PTI،ImranKhan،BushraBibi

عمر ایوب خان اورشبلی فراز جوڈیشل کمیشن کے رکن نامزد

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے پارٹی کے 2 ناموں کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی سے قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب خان، سینیٹ سے قائد حزب اختلاف شبلی فراز جوڈیشل کمیشن کے رکن ہوں گے اور اپنی پارٹی کی نمائندگی کریں گے۔