وزیراعظم شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کی دعوت پر 4 سے 8 جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم بیجنگ کے علاوہ ژیان اور شینزن شہروں کا بھی دورہ…