تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست ،بنگلہ دیش نے سیریز جیت لی
میرپور: بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی
میرپور میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے کر سیریز دو۔ایک سے اپنے نام کر لی۔
میرپور کے شیرِ بنگلا قومی کرکٹ…