آئ سی سی ورلڈکپ،نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ سے ہار گیا
پونے:آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرا دیا۔
مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقہ نے پہلے…