Browsing Tag

Neelam jehlum power project

نیلم جہلم پاور پراجیکٹ ٹنل کا منہدم حصہ بحال

اسلام آباد : نیلم جہلم پراجیکٹ کی بحالی کے کام میں عید کے روزاہم پیش رفت ہوئی جس کے نتیجے میں ٹنل کا 150 فٹ منہدم حصہ بحال کرلیا گیا۔ واپڈا کی جانب سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کی بحالی کا کام عید کی تعطیلات…