نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں 26 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پرنیب کو نوٹس جاری کردیا۔
نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر چیف جسٹس…