بہتر ہے اپنے مہمانوں سے کہیں کہ وہ اپنے ملکوں میں اب واپس چلے جائیں، سرفراز بگٹی
اسلام آباد : نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کے منصوبے سے متعلق تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلیے گئے ہیں، یکم نومبر کے بعد غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق انخلا،…