پنجاب میں بجلی فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان، آج بھی پوچھتا ہوں مجھے کیوں نکالا،نواز شریف
لاہور:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ پنجاب حکومت نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام…