Browsing Tag

Naveed Ashraf

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو ہی اسلام آباد میں ہوگی۔ وائس ایڈمرل نوید اشرف نے…