نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگراموں کے منصوبے کی منظوری
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگراموں کے منصوبے کی منظوری دے دی،وزیرِ اعظم منصوبے پر عملدرآمد کی خود نگرانی کریں گے.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت…