Browsing Tag

National economic survey

قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا

اسلام آباد:قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 2023-24 کل منگل کو جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب پاک سیکرٹریٹ کے پی بلاک آڈیٹوریم میں اقتصادی سروے کے اجرا کی تقریب کی صدارت کریں گے۔اس موقع پروفاقی وزیرمنصوبہ…