پاکستان آبادی کے لحاظ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
اسلام آباد:پاکستان 24 کروڑ 14 لاکھ 90 ہزار آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔
موجودہ رفتاربرقراررہی تو2050میں پاکستان کی آبادی2 گنا ہو جائے گی۔
پاکستان کی ساتویں اور پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیلی نتائج جاری کردیے جس کے مطابق…