تازہ ترین پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب Editor جنوری 22, 2026 0 اسلام آباد: صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ، 23 جنوری کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں اہم قومی اور سیاسی امور پر غور کیا جائے گا اورضروری قانونی و پارلیمانی امور پر بحث متوقع ہے۔