ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ،نیا نظام متعارف
اسلام آباد:ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم نیا نظام متعارف کرایا جائے گا ۔
ذرائع کے مطابق ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع…