سپریم کورٹ فیصلہ،450شخصیات کے خلاف کرپشن کیسز کھل گئے
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 450 سے زائد ارکان پارلیمنٹ ، حاضرسروس اورریٹائرافسران اور پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے۔
1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز، انکوائریاں اور شکایات دوبارہ کھل گئ۔
700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس…