پرویز مشرف کی سیاسی جماعت ختم ہو گئی
اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ ختم ہوگئی ،الیکشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت ڈی لسٹ کردیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کا کوئی پارٹی عہدیدار نہیں ہے،آل پاکستان مسلم…