Browsing Tag

Murad sadpara

کوہ پیما محمد مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے

سکردو: براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہو نے والے پاکستانی کوہ پیما محمد مراد سدپارہ جاں بحق ہو گئے ۔ مراد سدپارہ گزشتہ ہفتے پرتگالی خاتون کوہ پیما کے ہمراہ براڈ پیک کی مہم جوئی کیلئے روانہ ہوئےتھے، جہاں 5700 فٹ کی بلندی پر کیمپ ون کے…