وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کی ملاقات
ریاض:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی مالیاتی ادارے کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اتوار کو عالمی اقتصادی فورم کی سائیڈ لائینز پر اہم ملاقات کی،ایم ڈی آئی ایم ایف نے گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کی قائدانہ…