مونڈیلیز پاکستان نے بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ جیت لیا
اسلام آباد : مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کے زمرے میں ”بیسٹ پلیس ٹو ورک“ ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اسے یہ ایوارڈ بیسٹ پلیس ٹو ورک (بی پی ٹی ڈبلیو) پاکستان ایوارڈ گالا 2023 میں دیا گیا۔ اسنیکس اور کنفیکشنری آئٹمز کے لیے مشہور برانڈ کو…