نواز شریف وطن واپسی کے لئے دبئی ایئرپورٹ پہنچ گئے
دبئی : مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے۔
نواز شریف کے ساتھ پاکستان جانے والے لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی دبئی میں موجود ہے جب کہ لیگی رہنما عرفان صدیقی، ناصر جنجوعہ…