آئینی بنچ کا فوجی عدالتوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے منگل کو فوجی عدالتوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ کرتے ہوئے دیگر تمام مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی ۔
آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کی سماعت کے دوران آئینی بنچ نے وزارت…