راولپنڈی بورڈ کے میٹرک پوزیشن ہولڈرز کا اعلان ،طالبات کی سبقت
راولپنڈی :راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج 2024میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کا علان کر دیا۔ پہلی تینوں پوزیشین طالبات نے حاصل کر لیں۔
پنجاب سکینڈری سکول تلہ گنگ کی اقراء نور نے 1179 نمبر لے کر پہلی ، فوجی فانڈیشن…