پی ایس ایل 11 فائنل کا وقت تبدیل، میچ اب رات 8 بجے ہوگا
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میچ کے شیڈول میں اہم تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت اب میچ نئے وقت پر کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل 11 کا فائنل میچ اب رات 8 بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل میچ کے آغاز کا وقت مختلف تھا، تاہم…