مانچسٹر سٹی نے یورپین چیمپئنز لیگ کاتاج بھی پہن لیا
لندن : مانچسٹر سٹی نے یورپین چیمپئنز لیگ کاتاج بھی پہن لیا ۔
استنبول کے اسٹیڈیم میں مینیجر پیپ گورڈیولا کی ٹیم نے اطالوی کلب انٹر میلان کو ایک صفر سے شکست دے کر پہلی بار یورپی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے، جس ہر مانچسٹر سٹی اور دنیا…