Browsing Tag

Law minister

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات پاکستان کا داخلی معاملہ ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا. اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ پر ردعمل میں وزیر قانون نے کہا کہ خودمختار ریاست کے طور پر…