امیر کویت نے پارلیمنٹ تحلیل اور بعض آئینی آرٹیکلز کو معطل کردیا
کویت: امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے کویت کی قومی اسمبلی (پارلیمنٹ) کو تحلیل کرنے اور کچھ آئینی آرٹیکلز کو چار سال تک کے لیے معطل کردیا۔
قوم سے اپنے خطاب میں انہوں نے کویت کو درپیش مشکلات کا ذکر کیا جس نے زندگی کے تمام پہلوؤں…