نواز شریف ایوان میں خورشید شاہ کے پاس گئے، مصافحہ کیا، حال احوال پوچھا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کی۔
نواز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر خورشید شاہ کے پاس گئے، ان سے مصافحہ کیا اور خیریت…